درد دل میں ہوتا ہے آنسو آنکھوں سے کیوں بہتے ہیں محبت ہم کرتے ہیں جلتے زمانے والے کیوں ہیں اگر حکومت میری ہوتی تو سب کچھ بدل دیتا دو دلوں کو ملا دیتا زمانے والوں کو خوب جلا دیتا


Please Click Here

آؤ سنو تم کو دل کی بات سناؤں میں پا لوں تم کو میں, یا تمہارا ہو جاؤں میں اعتبار کرے مجھ پر بھی کوئ خود سے بڑھ کر توڑوں جو پھر بھروسہ میں تو جیتے جی مر جاؤں میں